9 جون، 2025، 5:30 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85856764
T T
0 Persons

لیبلز

وسطی اور مغربی ایشیا میں سیاحت کا فروغ

9 جون، 2025، 5:30 PM
News ID: 85856764
وسطی اور مغربی ایشیا میں سیاحت کا فروغ

 تہران – ارنا -  ای سی او کے رکن کے درمیان زمینی سفر اور سیاحت کے فروغ کے لئے ایران کی تجویز پاس ہوگئی

ارنا کے مطابقای ای سی او کے رکن ملکوں کے  وزرائے نقل و حمل کے تیرھویں اجلاس میں تہران بیانیئے کو منظوری دے دی گئی۔

اس بیانیئے کی ایک شق رکن ملکوں کے درمیان، ذاتی گاڑی سے عبوری ٹرانزٹ سے متعلق ہے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران نے، کار ریس اور سیاحت کے مرکز کے عنوان سے، Carnet de Passages ( اپنی گاڑی سے عبوری ٹرانزٹ کے  پرمٹ) کے حوالے سے اپنے تجربات  ای سی او کے رکن ملکوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔  

 ایران کی  اس تجویز پر عمل درآمد سے نہ صرف یہ کہ علاقے کی اقوام کے درمیان     سیاحت  اور ثقافتی روابط  بڑھیں گے بلکہ مغربی  اور وسطی ایشیا میں بین الاقوامی زمینی  نقل و حمل میں بھی فروغ آئے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .