انہوں نے فرانس کے خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے یہ ٹیکنالوجی مکمل طور پر حاصل کرلی ہے لہذا ایران کے ایٹمی پروگرام کو ختم کرنا ناممکن ہے۔
انہوں نے ٹرمپ کی شدید پابندیوں کی پالیسی کے بارے میں کہا کہ جب تک امریکہ کی جانب سے دباؤ کی پالیسی کا سلسلہ جاری رہے گا مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا۔
انہوں نے خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کے ایران پر ممکنہ حملے کی حماقت کی صورت میں مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ پھیل جائے گا۔
آپ کا تبصرہ