سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 8 ترقی پذیر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس (جسے OIC8 کہا جاتا ہے) میں شرکت کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ