او آئی سی
-
عالم اسلامحماس: اسلامی اور عرب ممالک ملت فلسطین کی حمایت میں عملی اقدام کریں
تہران – ارنا – حماس نے جدہ میں فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں، سرزمین فلسطین کے الحاق اور ملت فلسطین کو ان کی آبائی سرزمین سے بے دخل کرنے کے لئے غاصبوں کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے جدہ ہنگامی اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت میں فوری طور پر عملی اقدام کا مطالبہ کیا ہے
-
عالم اسلاماو آئی سی کا ہنگامی اجلاس، فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونیوں کو جوابدہ کرنے پر اتفاق
تہران/ ارنا- ایران کی تجویز پر جدہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے خاتمے پر ایک بیانیہ جاری ہوا ہے جس کے مسودے میں مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی مکمل حمایت پر زور دیا گیا ہے۔
-
سیاستغزہ کے عوام کو جبری طور پر کوچ کرانا، وہی نسل کشی ہے لیکن سیاسی طریقہ کار سے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے انعقاد کے لیے ایران کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ، یہ کوششیں اسلامی ممالک اور معاشروں کو عالم اسلام کے اس وقت کے اہمترین موضوع یعنی فلسطین میں نسل کشی سے آگاہ کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے بارے میں ہنگامی عرب سربراہی اجلاس 27 فروری کو قاہرہ میں ہوگا
تہران – ارنا – سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس 27 فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہوگا
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ قاہرہ پہنچ گئے
تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستعراقچی: عرب اسلامی سربراہی اجلاس کامیاب رہا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسرے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں صیہونی حکومت کے جرائم ،خاص طور پر اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی جارحیت کے حوالے سے ٹھوس موقف بیان کیا گیا۔
-
عالم اسلام نیویارک میں اسلامی تعاون کی تنظیم نے ایران کے خلاف اسرائيلی جارحیت کی مذمت کی ہے
نیویارک – ارنا – نیویارک میں اسلامی تعاون کی تنظیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف 26 اکتوبر 2024 کی اسرائلی جارحیت کی جس میں ایک عام شہری اور چار فوجی شہید ہوگئے تھے، شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
سیاستباقری: غاصب صیہونی حکومت کی مزید جارحیتوں کو روکنے کا واحد راستہ ایران کی جانب سے اپنے حق دفاع سے کام لینا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کی جانب سے مناسب اقدام نہ کئے جانے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے کہ وہ اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لے
-
عالم اسلامسیکریٹری جنرل او آئی سی: اسرائیل نے ایران کے قومی اقتدار کی خلاف ورزی کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیلی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس اقدام سے ایران کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی ہے
-
سیاستقائم مقام وزير خارجہ جدہ روانہ ہوگئے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ روانہ ہوگئے
-
پاکستاناسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم شرکت کریں گے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کا اعلان کیا ہے جو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران کی درخواست پر ہورہا ہے
-
معیشتاسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ملکوں کے لئے ایران کی برآمدات میں 15 فیصدن اضافہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ کسٹم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ او آئی سی کے رکن 56 ملکوں کے لئے ایرانی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے
-
سیاستغزہ کے حوالے سے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں ایران کی 9 تجاویز
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں غزہ کے حوالے سے 9 تجاویز پیش کیں اور امید ظاہر کی کہ غزہ کے معصوم لوگوں کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے اس اجلاس کے عملی اور فوری نتائج برآمد ہوں گے۔
-
اقوام متحدہ میں شہید صدر رئیسی کی یاد تازہ کی گئی:
عالم اسلامایران کے مرحوم صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کے اقدامات تاریخی تھے، ان کی قدردانی کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں او آئی سی کے نمائندے کا بیان
نیویارک/ارنا- اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے کی حیثیت سے شہید صدر رئیسی اور وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کے اقدامات کی قدردانی کی۔
-
عالم اسلامفلسطین کی عملی حمایت ہونی چاہئے : سیکریٹری جنرل تقریب مذاہب اسمبلی
ماسکو- ارنا- تقریب مذاہب اسلامی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے دنیا کے تمام ملکوں کی جانب سے مظلوم انسانوں بالخصوص فلسطینی عوام کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیاست صیہونی حکومت کے جرائم روکنے میں روابط توڑنے اورعملی پابندیوں کا کردار اہم ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے غرب اردن اور قدس شریف میں صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں نسل کشی روکنے میں غاصب حکومت کے ساتھ اقتصادی اور سفارتی روابط منقطع کئے جانے نیز اس پر عملی تجارتی اور اسلحہ جاتی پابندی کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلام مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
تہران – ارنا – او آئی سی نے قبلہ اول مسجد الاقصی میں نمازیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے اورگرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانتہران اور اسلام آباد اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی جدوجہد میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں
اسلام آباد(ارنا) 15 مارچ اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی تھنک ٹینک کی جانب سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر رضا امیر مقدم کا کہنا تھا کہ گزشتہ برسوں کے دوران اسلامی ممالک بالخصوص ایران اور پاکستان کی جانب سے اسلامو فوبیا کے رجحان سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں۔
-
عالم اسلام جدہ میں او آئی سی کے ابلاغیاتی اداروں کے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز
جدہ – ارنا - فلسطین کے موضوع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت، اسلامی ملکوں کے ابلاغیاتی اداروں کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہوگیا۔
-
عالم اسلامریاض اجلاس کا اختتامی بیان: غزہ کا محاصرہ توڑنے اور اسرائیل کے لئے اسلحے کی سپلائي اور غزہ کے عوام کا قتل عام روکنے پر زور
تہران – ارنا – او آئی سی کے ریاض سربراہی اجلاس میں غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کے ساتھ جنگ فوری طور پر بند کرنے، غزہ کا محاصرہ توڑنے اور عرب اسلامی اور بین الاقوامی انسان دوستانہ امدادی کارروانوں کو بھیجے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
سیاستپاکستان میں ہونے والے بم دھماکوں کی اسلامی تنظیموں کی جانب سے مذمت
تہران- ارنا- اسلامی تعاون کی تنظم اور خلیج فارس تعاون کونسل نے پاکستان میں جمعے کو ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستسویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر اسلامی ملکوں کا سخت لہجے میں خط
تہران- ارنا- عراق کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ اس ملک اور اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے دیگر نمائندوں نے شدید لہجے کے ایک خط میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
معاشرہاو آئی سی کی رکن خواتین کی ترقی کے ادارے میں ایران کی رکنیت کا بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا
تہران۔ ارنا۔ نائب ایرانی صدر برائے پارلیمانی امور نے نے سماجی اور اقتصادی ترقی میں خواتین کے کردار کو فروغ دینے، ان کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور ایران اور دیگر ممالک کی خواتین کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کی خواتین کی ترقی کے ادارے میں ایران کی رکنیت کا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی او آئی سی کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستایران نے فلسطینی مسئلے پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم کیا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، فلسطین کی تازہ ترین تبدیلیوں کے موضوع پر اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کیا۔