اس تقریب انعقاد مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کیا تھا۔
پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور قائدین نے فرقہ واریت کے سدباب اور اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے کے لیے سیرت البنی صلی اللہ علیہ وآليہ وسلم اور آپ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عہد کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مختلف مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام آخری دم تک فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اور ان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
اس اجتماع میں اعلان کیا گیا کہ پاکستان کے عوام طوفان الاقصی آپریشن کی سالگرہ کے پر فلسطینیوں کی حمایت میں ملگ گیر سطح پر مظاہرے بھی کریں گے۔
آپ کا تبصرہ