23 مئی، 2024، 7:36 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85487338
T T
0 Persons

لیبلز

مشہد مقدس میں خادم الرضا کے  جسد خاکی  کی تشیع اور تدفین

خادم الرضا ، شہید جمہوریت، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو جمعرات کی شام مشہد الرضا میں تشیع کے بعد آٹھویں امام حضرت علی ابن موسی الرضا کے روضہ مبارک میں سپرد خاک کردیا گیا

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .