22 مئی، 2024، 9:13 AM
Journalist ID: 5390
News ID: 85485852
T T
0 Persons

لیبلز

تہران میں شہدا کے جنازے میں حماس کے پولٹ بیورو چیف کی شرکت

 تہران - ارنا – تہران میں شہدا کے جنازے میں حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل نے بھی شرکت کی ۔

ارنا کے مطابق حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تہران یونیورسٹی میں شہدا کے جنازے کے شرکا کا اجتماع سے خطاب میں کہا کہ وہ  شہدا کے جنازے میں شرکت کے لئے غزہ سے آئے ہیں۔

 انھوں نے کہا کہ وہ فلسطینی عوام اور استقامتی فسطینی محاذ میں شامل تمام گروہوں کی طرف سے شہدا کے جنازے میں شرکت کے لئے تہران آئے ہیں۔

 اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ وہ فلسطینی عوام اور استقامتی گروہوں کی جانب سے رہبر انقلاب، حکومت ایران اور ایران کے عوام کو تعزیت ہپیش کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی عوام بھی اپنے ایرانی بھائیوں کے اس غم میں شریک ہیں۔  

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .