19 مئی، 2024، 5:16 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85482471
T T
0 Persons

لیبلز

صدر مملکت کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری

تازہ ترین خبر

ہمارے رپورٹر کو حاصل ہونے والی تازہ ترین اطلاع کے مطابق، ممکنہ حادثے کے ایک گھنٹے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کے قریب پہنچ چکی ہیں اور تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔

اس وقت 16 امدادی ٹیمیں اس علاقے میں پہنچ چگی ہیں لیکن پہاڑی راستے اور شدید کوہرے اور نامناسب آب و ہوا کے کی وجہ سے، امدادی کارروائی میں وقت درکار ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .