11 اپریل، 2024، 2:49 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85441474
T T
0 Persons

لیبلز

تہران کے مضافاتی شہر کرج میں گل لالہ  فیسٹیول

کرج میں مشرق وسطی کا سب سے بڑا گل لالہ فیسٹیول ، 2700 مربع میٹر کے رقبے میں شروع ہوگیا ہے جس میں بیس مختلف رنگوں کے دو لاکھ گل لالہ کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .