5 اپریل، 2024، 11:40 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85435381
T T
0 Persons

لیبلز

مختلف ملکوں میں صیہونی حکومت کے 7 سفارتيں خالی، ایران کا خوف

تہران-ارنا- صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملے کے خوف سے صیہونی حکومت کے 7 سفارتوں کو خالی کر دیا گيا ہے۔

اسرائیلی اخبار یدیعوت احارونوت نے لکھا ہے: بحرین، مصر، اردن، مراکش اور ترکیہ میں "اسرائيل" کے سفارت خانوں کو خالی کر دیا گیا ہے۔

صیہونی واضح رہے صیہونی حکومت نے مقبوضہ جولان پہاڑیوں سے دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر حملہ کیا۔

اس دہشت گردانہ حملے میں جنرل محمد رضا زاہدی اور محمد ہادی حاج رحیمی اور ان کے پانچ ساتھی شہید ہو گئے۔

سعودی عرب، قطر، شام، کیوبا، چین، روس، پاکستان، عمان، کویت، اردن، مصر سمیت دیگر کئي ملکوں کے سربراہوں نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .