31 مارچ، 2024، 3:35 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85431587
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی مہار لو جھیل ، قدرت کا آئینہ

31 مارچ، 2024، 3:35 PM
News ID: 85431587
ایران کی مہار لو جھیل ، قدرت کا آئینہ

مہارلو جھیل شیراز سے 25 کلومیر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ اس کا شمار ایران کی انتہائی خوبصورت جھیلوں میں ہوتا ہے۔ مہارلو جھیل سال کے بعض مہینوں میں گلابی رنگ میں تبدیل ہوکر آئینے کی طرح چمکنے لگتی ہے۔ اس جھیل کے جنوبی کنارے پر فلامنگو اور دیگر مختلف قسم کے اہم پرندوں کا ہجوم رہتا ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .