غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت سے 22 ہزار 722 افراد شہید اور 58 ہزار 166 زخمی ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابضین نے قتل عام کے 12 واقعات کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 122 افراد شہید اور 256 زخمی ہوئے۔
آپ کا تبصرہ