12 دسمبر، 2023، 12:11 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85319935
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان جنیوا روانہ

تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ انٹرنیشنل ریفیوجی فورم کے اجلاس شرکت کے لیے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔

 ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل ریفیوجی فورم  کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ بعض بین الاقوامی حکام اور ہم منصبوں سے ملاقات اور بات چیت بھی کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .