5 اکتوبر، 2023، 11:03 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85248340
T T
0 Persons

لیبلز

ہانگزو میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی، اسکیٹنگ کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

ہانگزو- ارنا- ایران کی خاتون کھلاڑی نے فری اسٹائل میں اسکیٹنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

       ایران کی رومینا سالک نے فری اسٹائل اسکیٹنگ میں 4.254 کا ریکارڈ ثبت کرکے، انفرادی کارکردگی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ہانگزو میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی، اسکیٹنگ کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

       رومینا سالک اصفہانی فری اسٹائل اسکیٹنگ میں تیسری پوزيشن کے لئے جیت حاصل نہ کر سکیں اور انہیں چوتھی پوزیشن ملی

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .