امریکہ میں شائع ہونے والے تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سن 2022 میں امریکہ میں خودکشی کی وجہ سے اموات میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 2.6 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور اب خودکشی سے مرنے والوں کی تعداد 49 ہزار 449 ہو گئي ہے۔

آپ کا تبصرہ