ایشین یوتھ اینڈ جونئیر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ایران کے کھلاڑیوں کی کامیابی

ایشین یوتھ اینڈ جونئیر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ایران کے کھلاڑیوں نے 3 سلور اور3 برونز میڈل جیت لیے

نئی دھلی (ارنا) 2023 کی ایشین جونیئراینڈ یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی 81 کلوگرام کیٹیگری میں ایرانی نوجوان کھلاڑی 3 سلور اور3 برونز میڈل لینے میں کامیاب رہے۔

ایلیا صالحی پورنے 140 سنگلز، 173 ڈبلز اور مجموعی طور پر 313 کلوگرام ویٹ کے ساتھ ایشیا کے رنر اپ بن گئے۔ انھوں نے دونوں کیٹیگری میں سلور میڈل  جیتے۔

جبکہ عبداللہ بیرانوند 145 سنگل اسٹروک، 175 ڈبل اسٹروک اور مجموعی طور پر 320 کلوگرام ویٹ کے ساتھ ایشیا میں تیسرے نمبر پر رہے اور انہوں نے سنگل اسٹروک اور ڈبل اسٹروک میں برونز میڈل حاصل کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فال و کیجئے @IRNA_Urdu   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .