نئی دہلی

  • 1982 میں ہندوستان کے ایشین گیمز میں ایران کی ٹیم کی موجودگی کی دلچسپ تصاویر

    تصویر1982 میں ہندوستان کے ایشین گیمز میں ایران کی ٹیم کی موجودگی کی دلچسپ تصاویر

    اسلامی انقلاب کے بعد ایران کی ٹیموں کا پہلا ایشیائی تجربہ1982 میں منعقد ہونے والے نئی دہلی کے ایشین گیمز تھے۔ ایران پر مسلط کردہ جنگ کے باوجود، کشتی، ویٹ لفٹنگ، سائکلنگ اور فٹبال کی ٹیمیں ان مقابلوں میں شامل ہوئیں اور ایرانی عوام کے استقامت کا پیغام دنیا کو بھیجا کیا گیا۔ ایرانی کھلاڑیوں کا قافلہ محض 43 کھلاڑیوں پر مشتمل تھا لیکن 4 گولڈ میڈل، 4 سلور اور 4 برونز کے میڈل جیت کر ایشیا کی 7ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

  • نئ دہلی میں شہدائے خدمت کانفرنس کا انعقاد

    سیاستنئ دہلی میں شہدائے خدمت کانفرنس کا انعقاد

    تہران- ارنا- ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔

  • ہندوستان میں ہزاروں کسانوں کا احتجاج

    ہندوستانہندوستان میں ہزاروں کسانوں کا احتجاج

    تہران (ارنا) ہندوستان میں کئی ہزار کسان احتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی کی طرف بڑھ رہے ہیں جسکی وجہ سے ہندوستانی پولیس نے سخت حفاظتی اقدامات کیے اور دارالحکومت کے کچھ داخلی راستوں کو مختلف رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا۔