28 جولائی، 2023، 7:28 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85183163
T T
1 Persons

لیبلز

روس میں مجالس عزا اور نماز کے اجتماعات

28 جولائی، 2023، 7:28 PM
News ID: 85183163
روس میں  مجالس عزا اور نماز کے اجتماعات

روس میں شیعہ ثقافتی مراکز میں یوم عاشورہ پر مجالس عزا اور نماز باجماعت کا انعقاد کیا گیا۔

ماسکو (ارنا)  روس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام نے شہداۓ کربلا کی شہادت پر مجلس و ماتم منعقد کیا اور بعد ظہر عاشورہ کی نماز باجماعت ادا کی۔

ماسکو میں ایران کے سفیر، مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور ارومیہ کے امام جمعہ نے شرکت کی۔

مجالس اور نماز کے یہ اجتماعات ماسکو  کے علاوہ  دیگر شہروں میں بھی منعقد کی گئیں۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .