ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
الجزائر میں فرانس کے جرائم، لبرل ازم کے ان کے دعوؤں کے جھوٹے ہونے کے ثبوت
14 جولائی، 2023، 4:13 PM
News ID:
85169540
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 12 جولائي سن 2023 میں لبرل ازم اور جمہوریت کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوؤں کے جھوٹ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا : " فرانس نے الجزائر میں 100 سال سے زائد عرصے تک جرائم کئے، قتل عام کیا۔ شاید چند برسوں کے دوران دسیوں ہزار لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ لبرلرازم ہے؟"
آپ کا تبصرہ