المیادین نیوز چینل نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب میں ایرانی قونصل خانے اور اسلامی تعاون تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے کا دفتر نے جدہ میں باضابطہ طور پر اپنا کام شروع کر دیا۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کے روز باضابطہ طور پر ایرانی سفارتخانے سعودی عرب میں اپنی سرگرمیاں شروع کیں جس تقریب میں بہت سے ایرانی اور سعودی حکام شریک تھے۔
ایران اور سعودی عرب نے 2 ماہ قبل چین کی ثالثی سے سات سال بعد اپنے تعلقات بحال کیے۔
آپ کا تبصرہ