فلسطینی خبر رساں ایجنسی "سما" کے مطابق، ہرٹزوگ نے کہاکہ ہم ایک انتہائی افسوسناک اور خطرناک صورت حال میں رہ رہے ہیں اور ہمارے لیے اس بحران کے ممکنہ سیاسی، اقتصادی، سماجی اور سلامتی کے نتائج ہیں۔
انہوں نے جمعرات کے روز مقبوضہ علاقوں کی صورتحال کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت ایک تاریخی بحران اور اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اپنے مشکل ترین لمحات سے گزر رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ