2 مارچ، 2023، 3:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85045612
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر کی موجودگی میں جنوبی پارس کے فیز 14 کا افتتاح

بوشہر، ارنا – ایرانی صدر کے صوبہ بوشہر کے دورے کے دوران  جنوبی پارس مشترکہ گیس فیلڈ کے فیز 14  کا جمعرات کو باضابطہ طور پر افتتاح کیا گیا۔

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز جمعرات کی صبح عوامی حکومت کے صوبائی دوروں کے دوران جنوبی پارس مشترکہ گیس فیلڈ کے فیز 14  کا جمعرات کو باضابطہ طور پر افتتاح کیا گیا۔

جنوبی پارس مشترکہ گیس فیلڈ کے فیز 14 کے افتتاح سے 50 ملین کیوبک میٹر میٹھی گیس،77 ہزار بیرل گیس کنڈینسیٹ ، 2900 ٹن مائع گیس، 2750 ٹن ایتھین اور 400 ٹن سلفر جنوبی پارس کی پیداواری مصنوعات میں اضافہ ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .