عالمی فری اسٹائل کشتی میچز (بدھ) سے باضابطہ طور پر زگریب میں شروع ہوئے اور اتوار تک جاری رہیں گے۔ اس مقابلوں کے پہلے روز حسن یزدانی او رضا اطری نے طلائی تمغہ اور یونس امامی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
ان مقابلوں کے دوسرے دن میں تین اور ایرانی کھیلاڑیوں 'علی سوادکوہی، امیرعلی آذرپیرا اور امیرحسین زارع' نے فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔
علی سواد کوہی نے 79 کلوگرام کے زمرے میں فائنل کے مرحلے میں 2-1 کے نتیجے کے ساتھ اپنے حریف کر ہرا کر طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
آپ کا تبصرہ