27 جنوری، 2023، 9:08 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85011310
T T
0 Persons

لیبلز

نینو ٹیکنالوجی کا علمبردار ایرانی سائنسدان آئن سٹائن اور گراہم بیل کے برابر ہے

تہران، ارنا - ایک ایرانی نژاد امریکی سائنسدان ڈاکٹر 'نادر انقطاع 'جنہوں نے امریکہ کی پنسلوانیا یونیورسٹی میں الیکٹریکل اور سسٹم انجینئرنگ کے شعبے میں کام کر رہے ہیں۔ بنجمن فرینکلن کا ایوارڈ کو حاصل کیا ہے۔

ڈاکٹر 'نادر انقطاع 'جنہوں نے امریکہ کی پنسلوانیا یونیورسٹی میں الیکٹریکل اور سسٹم انجینئرنگ کے شعبے میں کام کر رہے ہیں، 2023 کے 'بنجمن فرینکلن' ایوارڈ کو حاصل کیا ہے۔ وہ آپٹیکل میٹاٹرونکس کا بانی ہے؛ ایک شاخ جو نینو الیکٹرانکس اور نینو فوٹونکس کو یکجا کرتی ہے۔

بینجمن فرینکلن انسٹی ٹیوٹ نے 2023 فرینکلن کا ایوارڈ کے فاتحین کی فہرست کا اعلان کیا۔ جس میں ایک ایرانی سائنسدان کا نام بھی نظر آتا ہے۔ جنہوں نے الیکٹرانک انجینئرنگ کے شعبے میں اس تمغے کو حاصل کیا ہے۔

'بنجمن فرینکلن' کا ایوارڈ دنیا اور امریکہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں سب سے پرانے ایوارڈز میں سے ایک ہے، جس سے قبل آئنسٹائن، ٹیسلا، میری کیوری، اورول رائٹ اور الیگزینڈر گراہم بیل نے اس ایوارڈ کو حاصل کیا تھا۔

ان ایوارڈز کے دینے کے لیے تقریب جمعہ کے روز 27 اپریل 2023 کو منعقد ہوگی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .