10 جنوری، 2023، 11:24 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84994372
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کا برازیل میں فسادات پر تشویش کا اظہار

تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برازیل میں فسادات اور وہاں کی سرکاری عمارتوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ناصر کنعانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران  برازیل میں استحکام اور سلامتی کے تحفظ کے ساتھ ساتھ لاطینی امریکی قوم میں منتخب حکومت کی طرف سے قانون کی حکمرانی کے احترام پر زور دیتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، سابق برازیلی صدر ژائیر بولسونارو کے حامیوں نے اتوار کے روز جو نومبر 2022 میں اپنے بائیں بازو کے حریف لولا ڈاسیلوا سے صدارتی انتخابات ہار گئے تھے،  برازیل کی کانگریس پر دھاوا بول دیا۔
بولسونارو کے حامی پیر کو ڈیرے ڈالے رہے۔
بولسونارو نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .