7 جنوری، 2023، 8:52 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84991875
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کا دس سالہ خلائی پروگرام پر عملدرآمد کا آغاز

تہران، ارنا - ایرانی خلائی تنظیم نے 10 سالہ خلائی پروگرام پر عمل درآمد کے عمل کا آغاز کردیا۔

ایرانی 13ویں حکومت کی سپریم اسپیس کونسل نے بدھ کے روز اپنے دوسرا اجلاس میں ملک کے دس سالہ خلائی پروگرام کی منظوری دے دی۔
ایرانی خلائی تنظیم کے سربراہ حسن سالاریہ کی قیادت میں ہفتہ کے روز اس منصوبے کے حوالے سے پہلا با ضابطہ اجلاس کا آغاز کیا گیا۔
اس منصوبے کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اگلے 10 سالوں میں خلائی ٹیکنالوجی کی ترقی اور خلائی لانچ کی خدمات فراہم کرنے کا ایک علاقائی مرکز بن جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .