7 نومبر، 2019 9:09 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83545566
0 Persons
ایران کی خلائی ٹیکنالوجی کوششیں انسان دوستانہ ہے

تہران، ارنا - ایرانی خلائی تنظیم کے ڈپٹی نے تین خلائی اداروں کے خلاف امریکی خصمانہ اقدامات اور پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی انسان دوستانہ خلائی ٹیکنالوجی کو روکنے کے لئے کوشش کر رہا ہے۔

یہ بات "محمد مصطفی فتوحی" نے جمعرات کے روز منگولیا کے شہر اولان باتار میں منعقدہ ایشیا پیسفیک کی خلائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے ایک بیان میں تین ایرانی خلائی اداروں کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس تنظیم کے رکن ممالک سے اپیسکو کے آپریشنل منصوبوں کی حمایت اور ترقی کے ساتھ اس طرح کے اقدامات کے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق، امریکی وزارت خزانہ نے تین ایرانی خلائی تنظیموں کے خلاف پابندیاں عائد کی مگر اس تنظیموں کے سربراہوں نے اعلان کردیا کہ ایسی پابندیاں ایرانی خلائی ٹیکنالوجی کی کامیابیوں کو روک نہیں کرے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =