یہ بات ایرانی حکومتی ترجمان علی بہادری جہرمی نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ رواں ایرانی سال کے پہلے دس مہینوں کے دوران ہمارے ملک کی غیر تیل کی برآمدات کی مالیت 43.88 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
بہادری جہرمی نے کہا کہ حجم پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 19 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چین، عراق، ترکی، متحدہ عرب امارات اور بھارت ایرانی سامان کی پہلی پانچ منزلیں ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی غیر تیل کی برآمدات 43 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں
4 جنوری، 2023، 3:18 PM
News ID:
84989214
![ایران کی غیر تیل کی برآمدات 43 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں ایران کی غیر تیل کی برآمدات 43 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں](https://img9.irna.ir/d/r2/2023/01/02/4/170097736.jpg?ts=1672649263347)
تہران، ارنا - ایران کی غیر تیل کی برآمدات کی مالیت رواں ایرانی سال کے پہلے دس مہینوں کے دوران 43.88 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
پابندی کے باوجود ایران کی تیل اور غیر تیل کی برآمدات نہیں روکی ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن پابندیاں لگا کر اور دھمکیاں دے کر ہماری تجارت…
-
گزشتہ سال کے دوران برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایران کے صدر نے کہا کہ جیسا کہ ایرانی عوام مسلط کردہ جنگ میں کامیاب ہوئے ویسا…
آپ کا تبصرہ