عزت اللہ ضرغامی نے آج بروز بدھ کہا کہ ملک کے 4 اہم ثقافتی ورثے کو یونیسکو کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جو رجسٹر ہونے والے ایرانی ورثوں کی تعداد 17 سے بڑھ کر 21 تک پہنچ گئی ہے اور اس حوالے سے ایران 6 ویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔
تہران، ارنا - ایرانی وزیر برائے ثقافتی ورثے، سیاحتی اور دستکاری صنعت کے امور نے کہا ہے کہ ملک کے 4 اہم ثقافتی ورثوں کو یونیسکو کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کے قومی ریلوے کو عالمی رجسٹر کیا گیا
تہران، ارنا- عالمی ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی کمیٹی کے 44 ویں اجلاس میں "ایران کا قومی ریلوے"…
-
یونیسکو نے ایران کے طبس جیوپارک کو رجسٹر کیا
تہران، ارنا - مشرقی وسطی ایران میں طبس جیوپارک، جو کہ مختلف قسم کے قدرتی مناظر اور اچھوتے خطوں…
-
یزد کے دو تاریخی مقامات کو یونیسکو کے ایشیا اور پیسیفک ایوارڈ سے نوازا گیا
تہران، ارنا – ایرانی صوبے یزد کے 2 تاریخی مقامات کو یونیسکو کے ایشیا اور پیسیفک ایوارڈ سے نوازا…
آپ کا تبصرہ