پورٹو فٹ بال کلب ایرانی اسٹرائیکر "طارمی" کے معاہدے کی بحالی کا خواہاں ہے

تہران، ارنا – پورٹو فٹ بال کلب ایرانی اسٹرائیکر `مہدی طارمی کے معاہدے کی بحالی کے لئے کوشش کرتا ہے۔

پرتگالی میگزین کے مطابق، پورٹو فٹ بال کلب طارمی کو آرسنل فٹ بال ٹیم کی منتقلی نہیں چاہتا ہے۔
"O Jogo" پرتگالی میگزین نے دعوی کیا کہ آرسنل ٹیم کے ہیڈ کوچ مائکل آرٹٹا طارمی کے ساتھ معاہدے کے خواہاں ہے مگر پورٹو کلب اس کام کی اجازت نہیں دیتا ہے۔
پورٹو فٹ بال کب کے 30 سالہ ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" نے گزشتہ سیزن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پورٹو کے ساتھ لیگ اور کپ جیتا اور کسی نہ کسی طرح اپنی ٹیم کے سب سے بااثر کیھلاڑی رہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .