11 دسمبر، 2022، 7:25 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84967466
T T
0 Persons

لیبلز

ایران نے نوجوانوں کے عالمی تن سازی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی

تہران۔ ارنا۔ ایران نے نوجوانوں کے عالمی تن سازی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران تن سازی فیڈریشن نے 7 سے 11 نومبر تک تین بین الاقوامی ایونٹس بشمول نوجوانوں کے عالمی تن سازی مقابلوں اور تجربہ کاروں کے عالمی مقابلوں کی میزبانی کی۔

نوجوانوں کے عالمی تن سازی مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی، رومانیہ اور ترکی کے نمائندوں سے بہتری کیساتھ پہلی پوزیشن پر کھڑی رہیں۔

واضح رہے کہ ایران کے تجربہ کار تن سازی ٹیم نے بھی گزشتہ مہینے میں سپین کے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .