10 نومبر، 2019 11:35 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83548468
0 Persons
ایران تن سازی میں عالمی فاتح بن گیا

تہران، ارنا – ایرانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں 14 رنگا رنگ تمغوں کے ساتھ عالمی فاتح بن گئی.

متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے عالمی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں ایرانی ٹیم نےاپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے 11 طلائی اور 3 چاندی کے تمغے جیت کر پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

تفصیلات کے مطابق، عالمی تن سازی ٹورنامنٹ کا 8 اور 9 نومبر کو  دنیا کے مختلف ممالک کے 700 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فوجیرہ میں انعقاد کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =