8 نومبر، 2022، 9:43 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84935901
T T
0 Persons

لیبلز

 "ایران" نامی ایرانی چیتا اس موسم سرما میں دوبارہ حمل کے لیے تیار ہو رہی ہے

سمنان، ارنا – صوبے سمنان کی ماحولیاتی تحفظ کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ شاہرود شہر کے قومی پارک کا ریسرچ سینٹر کی "ایران" نامی چیتا اور پیروز کی والدہ کامیاب سیزیرین ڈیلیوری کے بعد جنوری یا فروری میں دوبارہ حمل کے لیے تیار ہو جائے گی۔

یہ بات بہرامعلی ظاہری نے پیر کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ "ایران" نامی چیتا اور پیروز کی والدہ کامیاب سیزیرین ڈیلیوری کے بعد جنوری یا فروری میں دوبارہ حمل کے لیے تیار ہو جائے گی۔

قابل ذکر ہے کہ 30اپریل 2022 کو اس ایرانی چیتا نے ایرانی صوبے سمنان کے ایک پارک توران میں تین چیتے بچوں کو جنم دیا - لیکن دو بچوں کی موت ہو گئی کیونکہ ان کی ماں ان سے لاتعلق تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .