9 اکتوبر، 2022، 11:43 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84907347
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر صنعت کا دوسرے ممالک کیساتھ ایرانی کمپنیوں کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور

تہران، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ ایرانی کمپنیوں کے اقتصادی تعلقات کے فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

یہ بات سید رضا فاطمی امین نے ہفتہ کے روز شہر گنبد کاووس میں ایک پیداواری مرکز کے دورے کے موقع صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ ایرانی کمپنیوں کے اقتصادی تعلقات کے فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

 فاطمی امین نے بتایا کہ اب روس کے "سینٹ پیٹرزبرگ، باجگیران اور تاتارستان" کے صوبے  بالترتیب "اصفہان، مرکزی اور گلستان" کے صوبوں کے ساتھ باہمی تعاون کی یادداشت ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

https://twitter.com/IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .