16 جولائی، 2022، 12:39 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84822817
T T
0 Persons

لیبلز

نامور ایرانی خاتون اداکارہ وینس فلم فیسٹیول کی ریفری بن گئیں

تہران، ارنا - نامور ایرانی خاتون اداکارہ لیلا حاتمی  وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے79ویں ایڈیشن میں ریفری کی ڈیوٹی سرانجام دیں گی ۔

نامور ایرانی خاتون اداکارہ لیلا حاتمی وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے79ویں مرحلے میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گی ۔
یہ وینس فلم فیسٹیول میں ریفری کی حیثیت سے لیلا حاتمی کی پہلی موجودگی ہے۔
 
79 واں وینس فلم فیسٹیول، دنیا کے قدیم ترین فلمی میلے کے طور پر، 31 اگست سے 10 ستمبر تک اٹلی میں منعقد ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .