آتشزدگی اتوار کی صبح مقبوضہ علاقوں کے شہر حیفہ میں خطرناک مواد کی سپلائی سینٹر میں لگی اور رہائشی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، جائے وقوعہ پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
تین افراد کو قریبی رہائشی علاقوں سے نکالا گیا ہے۔
آگ بجھانے والا عملہ اس وقت اس بڑی آگ سے نمٹ رہا ہے، جو رہائشی عمارتوں کے ساتھ لگی ہے، اور ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفہ میں آگ لگنے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
26 جون، 2022، 12:52 PM
News ID:
84802281
تہران، ارنا – مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفہ میں اتوار کے روز خطرناک مواد پر مشتمل ایک صنعتی اور لاجسٹک کمپلیکس میں ایک بڑی آگ بھڑک اٹھی، جہاں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
متعلقہ خبریں
-
فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے…
-
ایک صہیونی باشندے نے 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے قتل کردیا
تہران، ارنا - ایک صہیونی باشندے نے گزشتہ رات تل ابیب میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران 2 فلسطینی…
آپ کا تبصرہ