ایک باخبر ذریعے نے "مڈل ایسٹ نیوز" کو ایک پریس بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کل اتوار کو تہران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
عراقی ذرائع نے الکاظمی کے غیر اعلانیہ دورے کے ایجنڈے کو ظاہر نہیں کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایک باخبر ذریعے نے مڈل ایسٹ نیوز کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عراقی وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی" کل بروز اتوار ایک غیر اعلانیہ دورے پر تہران کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
عراقی وزیر اعظم کل ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا- عراقی وزیر اعظم کل (مطابق 12 ستمبر ) کو ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں ایران کا…
-
عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد ایران کی اہم ترجیح ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد اسلامی…
آپ کا تبصرہ