11 ستمبر، 2021، 5:04 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84467451
T T
0 Persons

عراقی وزیر اعظم کل ایران کا دورہ کریں گے

11 ستمبر، 2021، 5:04 PM
News ID: 84467451
عراقی وزیر اعظم کل ایران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا- عراقی وزیر اعظم کل (مطابق 12 ستمبر ) کو ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں ایران کا دورہ کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی" کل بروز اتوار کو ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں تہران کے دورے پر پہنچیں گے جہاں وہ ایرانی حکام سے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی امور سے متعلق ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .