مصطفی الکاظمی
-
سیاستامریکہ کیساتھ کوئی براہ راست مذاکرات نہیں ہوں گے؛ سعودی عرب سفارتکاری مذاکرات کیلئے تیار ہے: ایران
تہران - ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کوئی براہ راست مذاکرات نہیں ہوں گے اور یہ مذاکرات بالواسطہ طور پر اور یورپی یونین کی ثالثی کے ساتھ انجام ہوں گے۔
-
سیاستتہران اور بغداد کے معاہدوں پر تیزی سے عمل درآمد ہونا چاہیے: سنیئر نائب ایرانی صدر
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تہران اور بغداد کے درمیان معاہدوں کو فوری طور پر نافذ کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ عراق کو یقینی بنایا جائے کہ ایران عراق کے ساتھ جامع تعلقات کو وسعت دینے اور گہرا کرنے کے بعد سنجیدگی سے کام کر رہا ہے۔
-
سیاستمذاکرات کا یہ ہفتے از سر نو آغاز ہوں گے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ آج بروز پیر ترکی روانہ ہوں گے اور اس کے بعد کیسپین وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب اور مصر کیساتھ تعلقات کی مضبوطی کا خیرمقدم
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا خیر خواہ ہے اور علاقائی مساوات میں مذاکرات کو مضبوط بنانے کے لیے بغداد کی تعمیری کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم سے ایک پریس کانفرنس کے دوران؛
سیاستایران-عراق مالیاتی تعلقات میں سہولتیں لانے پر نئے قدم اٹھانے ہوں گے: صدر رئیسی
تہران،ارنا- ایرانی صدر مملکت نے عراقی وزیر اعظم سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران، اس بات پر زور دیا کہ تہران- بغداد مالیاتی تعلقات میں سہولتیں لانے پر نئے اقدامات اٹھائے جائیں۔
-
تصویرعراقی وزیر اعظم سے باضابطہ استقبال کی تصویری جھلکیاں
یرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز اتوار کو تہران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کا سعدآباد محل میں استقبال کیا/ فوٹو بشکریہ اصغر خمسہ
-
سیاستایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کچھ لمحات پہلے تہران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستعراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
تہران، ارنا – عراقی وزیر اعظم ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
-
سیاستعراقی وزیر اعظم کل تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - ایک باخبر ذریعے نے مڈل ایسٹ نیوز کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عراقی وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی" کل بروز اتوار ایک غیر اعلانیہ دورے پر تہران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستخطی ممالک کو وہ گرد وغبار کے مسئلے پر اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہوگا: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے ایران اور عراق کے شہروں میں گردو غبار کے طوفان اور گردو غبار کی آمد سے پیدا ہونے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج خطی ممالک کو وہ گرد وغبار کے مسئلے پر اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہوگا ۔
-
سیاستعراق میں ہم آہنگی اور اتحاد ایران کی اہم ترجیح ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہمیت کا حامل مسئلہ ہے۔