یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ عراق میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کا سیاسی عمل جلد ہی ایک طاقتور حکومت کی تشکیل کے لیے کسی نتیجے پر پہنچے گا۔
صدر رئیسی نے عراقی قوم اور حکومت کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی، مسلمانوں کی اہم مذہبی چھٹی جو رمضان کے مقدس روزے کے مہینے کے اختتام پر آتی ہے۔
الکاظمی نے ایرانی عوام اور صدر کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور عراق کی حمایت پر اسلامی جمہوریہ کا شکریہ ادا کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہمیت کا حامل مسئلہ ہے۔
متعلقہ خبریں
-
آیت اللہ رئیسی کی صدراتی انتخابات میں کامیابی پر عالمی حکام کے مبارکبادی پیغامات
تہران، ارنا- ایران کے تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ رئیسی کی کامیابی کے بعد مختلف ممالک…
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی نئی حکومت کی تشکیل پر مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے عراقی وزیر اعظم کو اس ملک کی نئی حکومت کی تشکیل پر مبارکباد…
-
ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ؛
ایران کا موقف عراق کی آزادی اور قومی خودمختاری کی حمایت ہے: علامہ رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے عراقی وزیر اعظم سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، اس بات پر…
آپ کا تبصرہ