بین الاقوامی فلاحی تنظیم انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس(ICRC) کے ڈائریکٹر جنرل 'رابرٹ ماردینی' Hilal Ahmar ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے قیام کی 100ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے ایران کا دورہ کریں گے۔
ماردینی اس دورے کے دوران ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات میں ایران اور خطے میں انساندوستانہ مسائل پر بات چیت کریں گے۔
8 مئی بمطابق 18 اردیبہشت کو بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس کے بانی، 'ہنری ڈونانٹ' کی ولادت کی سالگرہ ہے۔ اسی لیے اس دن کو ریڈ کراس اور ہلال احمر کا عالمی دن کا نام دیا گیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ