تہران، ارنا - بین الاقوامی فلاحی تنظیم انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس(ICRC) کے ڈائریکٹر جنرل ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے قیام کی 100ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے ایران کا دورہ کریں گے۔