تفصیلات کے مطابق، ان مقابلون کا جمعرات کے روز تہران کے ہاؤس آف تائیکوانڈو میں آغاز کیا گيا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، بھارت، افغانستان، جمہوریہ آذربائیجان، اردن، قازقستان، لبنان، ترکی، ازبکستان اور مہاجرین کی ٹیم کی 122 خواتین تائیکوانڈو کھیلاڑيوں نے شرکت کی۔
ایرانی خواتین کی قومی ٹیم نے 5 طلائی تمغے، 3 کانسی کے تمغے جیت کر فائنل رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور 697 پوائنٹس حاصل کیے۔
اردن ایک سونے، ایک چاندی، ایک کانسی اور 203 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا جبکہ ازبکستان ایک سونے، دو کانسی اور 173 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ قازقستان ایک طلائی اور 135 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، آذربائیجان ایک چاندی، ایک کانسی اور 84 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی خواتین کی ٹیم نے عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن صدارتی کپ جیت لیا
11 مارچ، 2022، 9:52 PM
News ID:
84680029
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی قومی ٹیم نے عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدارتی کپ کے چوتھا بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرلی۔
متعلقہ خبریں
-
428 تائیکوانڈو کھیلاڑیوں کی ورلڈ فیڈریشن صداراتی کپ میں شرکت
تہران، ارنا- ورلڈ فیڈریشن صدراتی کپ مقابلوں کا کیوروگی اور پیرا تائیکوانڈو کے دونوں حصوں میں…
-
ایرانی موجودہ حکومت میں خواتین کے کھیلوں کا ارتقا
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کو گزشتہ سات سال کے دوران ایشین گیمز اور اولمپک سنگلز میں رنگارنگ…
آپ کا تبصرہ