7 مارچ، 2022، 4:03 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84674861
T T
0 Persons
ایرانی فلم کو فلپائنی فیسٹیول کی بہترین فلم کے دوسرے انعام سے نواز کیا گيا

تہران، ارنا – ایرانی ہدایتکار محمد آستیم کی بننے والی فلم "ZAFERANIEH NEAR SUNSET" کو فلپائنی فیسٹیول کی بہترین فلم کے دوسرے انعام سے نواز کیا گيا.

محمد آستیم کی ہدایت کاری اور عدنان کپوسیان کی پروڈیوس کردہ فلم نے فلپائن میں منعقدہ پامبوجن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں فیچر فلم  کا دوسرا انعام جیتا۔
"ZAFERANIEH NEAR SUNSET" تہران کے شمال میں نشے کے بارے میں ایک چونکا دینے والا سماجی میلو ڈرامہ ہے، جس کے تمام مناظر ترتیب وار اور رات کو فلمائے گئے ہیں۔
پامبوجن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا ساتواں ایڈیشن 21 جنوری کو مختصر اور فیچر فلموں، فکشن، دستاویزی فلموں اور تجربات کے زمرے میں فلپائن کے شہر پامبوجن میں منعقد ہوا اس میلے کا بنیادی مقصد آزاد ایشیائی فلم سازوں کی تخلیقی فلموں کو سراہنا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .