محمد آستیم کی ہدایت کاری اور عدنان کپوسیان کی پروڈیوس کردہ فلم نے فلپائن میں منعقدہ پامبوجن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں فیچر فلم کا دوسرا انعام جیتا۔
"ZAFERANIEH NEAR SUNSET" تہران کے شمال میں نشے کے بارے میں ایک چونکا دینے والا سماجی میلو ڈرامہ ہے، جس کے تمام مناظر ترتیب وار اور رات کو فلمائے گئے ہیں۔
پامبوجن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا ساتواں ایڈیشن 21 جنوری کو مختصر اور فیچر فلموں، فکشن، دستاویزی فلموں اور تجربات کے زمرے میں فلپائن کے شہر پامبوجن میں منعقد ہوا اس میلے کا بنیادی مقصد آزاد ایشیائی فلم سازوں کی تخلیقی فلموں کو سراہنا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی فلم کو فلپائنی فیسٹیول کی بہترین فلم کے دوسرے انعام سے نواز کیا گيا
7 مارچ، 2022، 4:03 PM
News ID:
84674861
تہران، ارنا – ایرانی ہدایتکار محمد آستیم کی بننے والی فلم "ZAFERANIEH NEAR SUNSET" کو فلپائنی فیسٹیول کی بہترین فلم کے دوسرے انعام سے نواز کیا گيا.
متعلقہ خبریں
-
ایرانی فلم Aparat کو اطالوی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا
تہران، ارنا- اٹلی میں منعقدہ چوتھے ایران فیسٹیول کے شائقین کے نقطہ نظر سے بہترین فلم کا ایوارڈ…
-
ایرانی فلم کو بھارتی میلے کے دو ایوارڈز سے نوازا گیا
تہران، ارنا- "حسن نجم آبادی" کی تحریر اور ہدایت کاری میں بنائی گئی مختصر فلم "Aparat " نے ہندوستان…
آپ کا تبصرہ