یہ بات "احمد حمزہ زادہ" نے پیر کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ قرآن کریم کا ایک مکمل 160 میٹر لمبا ریشمی قالین تبریز یونیورسٹی آف اسلامک آرٹس کے زیراہتمام ہنرمند فنکاروں کے ذریعے بُنا جا رہا ہے اور یہ اپنے آخری مراحل میں ہے۔
حمزہ زادہ نے کہا کہ یہ قالین کمپیوٹر کے ذریعے ڈیزائن کیا گیا تھا اور اس میں 20 مختلف رنگوں پر مشتمل قدرتی رنگ استعمال کیے گئے تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اسلامی دنیا کا سب سے قیمتی قرآنی قالین شہر تبریز میں بُنا جاتا ہے
7 مارچ، 2022، 2:40 PM
News ID:
84674705
![اسلامی دنیا کا سب سے قیمتی قرآنی قالین شہر تبریز میں بُنا جاتا ہے اسلامی دنیا کا سب سے قیمتی قرآنی قالین شہر تبریز میں بُنا جاتا ہے](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/03/07/4/169509026.jpg?ts=1646632667086)
تبریز، ارنا – ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے ثقافتی ورثے، سیاحت اور دستکاری کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کا بہترین قرآنی قالین شہر تبریز میں بُنا جا رہا ہے جس میں قرآن کی تمام آیات بُنی ہوئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
نابینا ایرانی فنکاروں نے کرمان میں پیرالمپک قالین کو بُنا
کرمان، ارنا – بصارت سے محروم تین ایرانی فنکاروں نے ایرانی اور کرمانی کھلاڑیوں میں اپنی دلچسپی…
آپ کا تبصرہ