7 مارچ، 2022، 1:59 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84674607
T T
0 Persons
ایرانی صوبے یزد اعضاء عطیہ کرنے میں پہلے نمبر پر ہے

تہران، ارنا – ایرانی صوبے یزد رواں سال کے دوران اعضاء کے عطیہ میں آبادی کے لحاظ سے ملکی پہلے نمبر پر ہے۔

یہ بات یزد کی یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر "آیت اللہ قہرمانی" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس سال اس صوبے میں 50 اعضاء عطیہ کیے جا چکے ہیں۔
قہرمانی نے کہا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران، صوبہ یزد ملک میں اعضاء کے عطیہ میں سرفہرست تین میں سے ایک بن گیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .