رافائل گروسی آج بروز ہفتہ ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے جہاں بہروز کمالوندی نے ان کا استقبال کیا۔
گروسی کے دورہ تہران کا مقصد ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے درمیان ایرانی جوہری مسئلے اور دیگر حفاظتی امور پر بعض اختلافات کو دور کرنا ہے۔
وہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تکنیکی تعاون کے تسلسل پر بھی گفتگو کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ