28 فروری، 2022، 4:23 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84666585
T T
0 Persons
ایرانی شارٹ فلم کو اطالوی میلے میں منتخب کیا گیا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی ہدایتکار "بہار توفیقی" کی بنائی گئی شارٹ فلم ‎ Four out of five کو 17ویں اطالوی عالمی میلے میں منتخب کیا گیا۔

اس فلم کو 17ویں عالمی اطالوی ديچی مینوٹی میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔
اس فلم کی کہانی چند دوست ایک ایسے سفر سے واپسی کے راستے پر ہیں جو جغرافیائی / دنیاوی چکر میں پھنسا ہوا ہے لیکن ان میں سے صرف ایک کو اس کا احساس ہوتا ہے، کی کہانی پر مبنی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .