سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایسے ایرانی شہریوں کے لیے 15 دن کے قیام کی ضمانت دی گئی ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو اپنی گاڑیوں میں سفر کر رہے ہیں، اگر وہ ترکی کے ساتھ بلغاریہ کی سرحدوں سے نکل رہے ہیں، اور ان کے داخلی راستے پر مہر ثبت ہے۔ جب وہ ترکی کی طرف نکلتے ہیں تو پاسپورٹ کافی ہوتے ہیں۔
اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کاروں کی لائسنس پلیٹ یوکرین کی ہے، تو ڈرائیور کے لائسنس کے ساتھ کاروں کے اونر شپ کارڈز کی بھی ضرورت ہے۔
صوفیہ میں ایرانی سفارتخانے نے اشارہ دیا کہ ایرانی شہریوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانے اور مطلوبہ قونصلر خدمات کی فراہمی کے مقصد سے ضروری تیاری کی گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
بلغاریہ میں ایرانی سفارت خانے کی یوکرین سے ایرانیوں کی واپسی کی سہولیات کی فراہمی
28 فروری، 2022، 11:41 AM
News ID:
84666041
![بلغاریہ میں ایرانی سفارت خانے کی یوکرین سے ایرانیوں کی واپسی کی سہولیات کی فراہمی بلغاریہ میں ایرانی سفارت خانے کی یوکرین سے ایرانیوں کی واپسی کی سہولیات کی فراہمی](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/02/27/4/169491692.jpg?ts=1645984883302)
بلغاریہ، ارنا - بلغاریہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے یوکرین میں مقیم اور تعلیم حاصل کرنے والے ایرانیوں کو اس ملک کے راستے ایران جانے کے لیے سہولیات فراہم کیں۔
متعلقہ خبریں
-
بوڈاپیسٹ میں ایرانی سفارت خانے کا ایرانی ہم وطنوں کی مدد کا اعلان
تہران، ارنا - بوڈاپیسٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے…
-
کابینہ کے اجلاس میں؛
ایران یوکرین میں قیام امن کی واپسی میں مدد کیلئے سفارتی کردار ادا کرنے پر تیار ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران،…
آپ کا تبصرہ